اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان میں موجودہ آئینی بحران جو سیاسی جماعتوں نے پیدا کیا ہے اس کا فیصلہ اب عدالت عظمی پر آگیا ہے، اس لحاظ سے عدالت عظمی کو بہت دانشوروں اور دور اندیشی سے پاکستان کو اس آئینی بحران سے نکالنا ہو گا ۔
اسی تناظر میں یہ خبریں زد عام ہو رہی تھی کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی بیٹی حکومت کے کسی بڑے عہدے پر فائز ہے۔
اس پر جاوید چوہدری نیوز ڈیسک کی طرف خبر دی گئی ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطا بندیال کی بیٹی نے سرکاری عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، چیف جسٹس کی بیٹی سحر زریں بندیال 2019 سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی شکایات کونسل کی رکن تھی۔
سحر بندیال کی طرف سے بتایا گیا کہ وہ اب خاندانی مصروفیات کی وجہ سے مزید کام جاری نہیں رکھ سکتی۔ سہر بندیال نے استعفی یکم اپریل کو جمع کروایا تھا ۔
آپ کو بتاتے چلے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی بیٹی سحر بندیال کی شادی مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماء پرویز ملک کے بیٹے بیرسٹر احمد پرویز ملک سے ہوئی، یہ شادی 2013 میں ہوئی جبکہ سحر خود بھی ایک وکیل ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More