جونسی عورتوں کے خاوند باہر کے ممالک ہوتے ہیں، ایسی عورتیں کیا کرتی ہیں، جانیں بڑی خفیہ بات

لاہور (اعتماد ٹی وی) اکثر یہ سننے میں آتا ہے کہ میرا خاوند باہر گیا ہے اور دیکھنے میں آتا ہے کہ وہ عورت اچھے، مہنگے اور برانڈڈ کپروں کے ساتھ ساتھ کافی مقدار میں سونا بھی پہنا ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

لیکن ایسی عورتوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پھر نمائش بھی زیادہ کرتی ہے ، چونکہ انہیں غیر ملکی کرنسی میں پیسے آ رہے ہوتے ہیں اس لئے ان کے پاس پیسے زیادہ ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

 

ایسی خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ زیادہ علیحدہ پسند ہوتی ہے یعنی وہ سسرال میں نہیں رہتی بلکہ اپنے طور طریقے اپنا کر مائیکے رہتی ہے نہیں تو پھر ان کے گھر کے قریب اپنا گھر لے لیتی ہے ۔

 

Advertisement

زیادہ تر خواتین جن کے شوہر باہر کے ملکوں میں ہوتے ہیں وہ چرچری ہوتی ہے کیونکہ اپنے شوہر کا پیار مناسب طریقے سے مل نہیں پاتا، اس لئے کبھی وہ ڈپریشن میں چلی جاتی ہے تو کبھی چرچری ہو جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

ایسی خواتین اپنا گھر خود چلانا شروع کر دیتی ہے، جس پر انہیں حکم لینے کی بجائے حکم چلانے کی عادت پر جاتی ہے  ۔

 

 

Advertisement

جن عورتوں کے شوہر باہر ہوتے وہ بلاوجہ چھوٹی چھوٹی سی بات پر اپنے خاوند کو فون کر کے تنگ کرتی رہتی ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago