اہم خبریں

“اگر ساڑھے تین سال کی حکومت کے بعد آج بھی اپوزیشن کے پاس صرف فرح بی بی یے تو پھر کپتان تو۔۔۔” مشہور تجزیہ نگار نے اپوزیشن کی چھکے چھوڑا دئے

اپوزیشن کے پاس آج بھی صرف فرح بی بی کا معدہ ہے۔ سنئیر صحافی عمران ریاض خان

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) تحریک انصاف کے منحرف رکن علیم خان نے پریس کانفرس میں کہا کہ پنجاب میں تقرریاں اور تبادلے پیسوں کے ذریعے کیے جاتے ہیں ہر سیٹ کے الگ ریٹس مقرر ہیں ۔

 

 

Advertisement

اور اس سب میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ ساتھ خاتون اول بشریٰ بی بی اور ان کی سہیلی فرح بی بی بھی ملوث ہیں۔

 

 

Advertisement

علیم خان کی پریس کانفرس کے بعد فرح بی بی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی جس میں ان کے ہینڈ بیگ اور جوتے کی قیمت بتائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ پرائیویٹ جیٹ میں بیٹھی ہوئ ہیں ان کے پاس یہ سب کچھ کہا ں سے آیا۔

 

 

Advertisement

 

اس پر سنئیر صحافی عمران ریاض خان نے اپنے ٹوئٹ میں اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا کہ اگر ساڑھے تین سال کی حکومت کے بعدآج بھی اپوزیشن کے پاس صرف فرح بی بی کا ہی مدعہ ہے ۔

 

Advertisement

 

اگر آج بھی کرنے کے لئے صرف فرح بی بی کی ہی باتیں ہیں تو پھر کپتا ن عمران خان تو اپنے وقت کا فرشتہ نکلا ۔

 

Advertisement

 

جس کے خلاف اور کوئی بات کرنے کے لئے نہیں ہے اس سے ثابت ہوتا ہے عمران خان کے حوالے سے کوئی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ میں کئی مرتبہ نشاندہی کر چکا ہوں عثمان بزدار اس حوالے سے کچھ نہ کچھ غلط فیصلہ کرے گا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago