اہم خبریں

“بیٹا لاہور کے ہوٹل کا وزیر اعلی اور باپ اسلام آباد کے۔۔۔۔” ڈاکٹر شہباز گل نے باپ بیٹے کو چھٹی کا دودھ یاد کروا دیا

بیٹا لاہور ہوٹل کا وزیراعلیٰ اور باپ اسلام آباد ہوٹل کا وزیر اعظم! شہباز گل نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیا۔

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ یہ کیسے لوگ ہیں حکومت کے خلاف عدالت میں گئے ۔

 

Advertisement

 

 

اب عدالت کے فیصلوں پر اعتراض کر رہے ہیں یہ کہتے تھے عمران خان سے ہار برداشت نہیں ہوئی اور وکٹیں اُٹھا کر بھاگ گیا ہے۔ لیکن مولانا فضل الرحمان کے بیان نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ خؤد ہار برداشت نہیں کر سکتے انھوں نے کہا کہ مولانا کہتے ہیں عدالت کا فیصلہ خلاف توقع آیا تو نہیں مانیں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پہلے یہ لوگ قانون کے خلاف تھے اب عدلیہ کے خلاف ہیں اگر ان کو عدالتوں پر بھروسہ نہیں تو ان کے وکیل سپریم کورٹ میں کیا کررہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

شہباز گل نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کے احاطے میں مسلم لیگ ن کے صدر نے عمران خان نیازی کو ہٹلر سے ملایا ۔ یہ سراسر نا انصافی ہے ہٹلر کو ماضی میں کس حیثیت سے جاناجا تا ہے یہ سب جانتے ہیں کیا عمران خان نے 25 سالہ سیاسی تاریخ میں ایسا کچھ کیا ۔

 

Advertisement

 

 

انھوں نے کہا کہ شہباز شریف نیازیوں کے متعلق کی گئی بات پر معافی مانگیں نہیں تو میانوالی میں ان کی باتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ شہباز گل نے کہا کہ ن لیگ میں موجود نیازی بھی شرم کریں شہباز شریف نے ان کو کس قبیلے سے ملایا ہے۔ شہباز گل نے کہا کہ یہ لوگ ہم سے فرح بی بی کے متعلق سوال کر رہے ہیں پہلےاپنے گریبان میں جھانکیں ،فرح خان تو مسلم لیگ ن کے رہنما ک خاندان کی بہو ہے۔

Advertisement

 

 

اگر اس سے متعلق کوئی بات ہے تو آپ جواب دیں ہمیں کس بات سے متعلقہ سوال کیے جا رہے ہیں۔ ہمارے لوگوں کے خلاف کرپشن کے ثبوت ہیں تو دکھائیں ہم آپ سے بات کریں گے اور کرپشن ثابت ہوئی تو ایکشن لیں گے۔

Advertisement

 

 

شہباز گل نے کہا کہ یہ باپ بیٹا عجیب ہیں ان کا آپس میں ہی مقابلہ چلتا رہتا ہے بیٹا لاہور ہوٹل کا وزیراعلیٰ ہے اور باپ اسلام آباد ہوٹل کا وزیراعظم ۔ اور مقصو د چپڑاسی کو بھی لگتا ہے اب ڈپٹی وزیراعظم بنانا پڑۓ گا۔ شہباز گل نے کہا پاکستا ن ایک جمہوری ریاست ہے اس کا اصل وارث جمہور ہے ۔

Advertisement

 

 

اور عوام بہتر فیصلہ کر سکتی ہے۔ میں بیرون ملک دو جلسوں میں شرکت کے لئے جا رہا ہوں اور کوئی یہ نہ سمجھے کہ بھاگ رہا ہے اس لئے علی العلان بتا کر جا رہا ہوں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دوسری طرف عوام سیاسی جماعتوں کے تصادم سے مشکلات کا شکار ہے۔ مہنگائی بے لگام حد تک بڑھ چکی ہے۔

 

 

Advertisement

 

ڈالر کا ریٹ بھی روپے کے مقابلے میں 190 روپے تک پہنچ گیا ہے، جس سے مہنگائی مزید اور مہنگائی ہو گئی ہے ۔

 

Advertisement

 

جبکہ موجودہ بحران سے نمٹنے کے لئے سپریم کورٹ اف پاکستان نے ازخود نوٹس لیا تھا جس کے فیصلے میں اس نے بتایا کہ ڈپٹی اسپیکر اور حکومت نے بھی اقدامات کئے وہ سب غیر آئینی اور غلط ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago