اہم خبریں

شہروز سبزواری کی دوسری بیوی صدف کنول نے گزشتہ روز فہد مصطفیٰ کے شو میں شرکت کی وہاں انہوں نے ایسا کام کر ڈالا کہ ہر زبان پر زد عام ہو گیا کہ۔۔۔

ماڈل صدف کنول کا جوڑا سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا باعث بن گیا۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے نامور اداکار بہروز سبزواری کی بہو اور شہروز سبزواری کی دوسری بیوی صدف کنول نے گزشتہ روز فہد مصطفیٰ کے شو میں شرکت کی جس میں وہ ایک براؤن رنگ کا ساد ہ جوڑا پہنے ہوئے تھیں۔

 

 

Advertisement

 

اداکارہ نے اپنے جوڑے کی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شئیر کیں تو صارفین کی جانب سے ا ن کا یہ سوبر و میچور جوڑا بہت پسند کیا گیا ۔

 

Advertisement

 

صدف کنول نے صارفین کو بتا یا کہ یہ ان کے خود کے کلاتھنگ برینڈ کا جوڑا ہے ۔ اور چونکہ ان کے کلاتھنگ برینڈ کی تاحال ویب سائٹ نہیں بنی اسی لئے صارفین کو ان کے جوڑے کی قیمت کا نہیں پتہ۔

 

Advertisement

 

 

اس جوڑے کی قیمت کے جاننے کے لئے ایک وٹس ایپ نمبر دیا جاتا ہے جس کے بعد اس نمبر پر رابطہ کر کے کپڑوں کے متعلق معلومات حاصل کی جاتی ہیں۔

Advertisement

 

 

ایک صارف نے ان کے لباس کی قیمت کا سکرین شار ٹ شئیر کیا جس میں اس کی قیمت 30 ہزار بتائی گئی۔

Advertisement

 

 

جس پر صارفین کافی برہم ہوئے کہ ایک ساد ہ سا جوڑا نہ کوئی کٹ لائن نہ کوئی کڑھائی اور قیمت اتنی زیادہ کیوں۔ صارفین نے کہا کہ اس سے بہتر ہم سونا خرید لیں۔ عام درزی بھی اس سے اچھا لباس انتہائی کم قیمت میں سی کر دے سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago