اہم خبریں

“میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ عمران خان فاشسٹ ہے اور اب اس کا۔۔۔” زبیر عمر نے عمران کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

عمران خان فاشسٹ ہے اس کا ثبوت دنیا کو مل گیا۔ زبیر عمر

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے سنئیر تجزیہ نگار زبیر عمر نے ایک نجی ٹی وی ادارےسے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہم خوش ہیں جو کچھ ہو رہا ہے ہم عمران خان کو فاشسٹ کہا کرتے تھے تو سب لوگ ہمارے خلاف تھے آج وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ فاشسٹ ہے۔

 

Advertisement

 

زبیر عمر نے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے ۔ جمہوریت کیا ہوتی ہے ووٹنگ ہی تو ہوتی ہے۔ ایسا تھوڑی ہوتا ہے کہ جب تک آپ کے حق میں فیصلے ہوں تو آپ ووٹنگ مانیں گے نہیں تو آپ سب کچھ ختم کر دیں گے۔ عمران خان صاحب 2018 کے الیکشن میں اعتماد کے ووٹ حاصل کرکے ہی وزیراعظم بنے تھے۔

 

Advertisement

 

صحافی کے سوال کے جواب پر زبیر عمر نے کہا کہ منحرف اراکین کے حوالے سے بات کرنا بنتا ہی نہیں یہ تو معمولی بات ہے کہ اگر کسی نے آپ کے خلاف تحریک جمع کروائی ہے اور اس تحریک کو کامیاب وہ کیسے بنائے گا آپ کے ہی بندے توڑے گا نہ کہ اب گھر سے نئے بندے لائے گا۔ 188 اراکین کو پورا کیسے کیا جائے گا۔

 

Advertisement

 

 

اگر کسی یہودی ملک کے وزیر اعظم نے خط بھجوایا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت سے نا خوش ہے تو پھر آپ اس کا الزام اپوزیشن کو کیوں دے رہے ہیں اپوزیشن کا اس سب معاملے سے کیا تعلق ہے۔ اور منحرف اراکین کے حوالے سے انکوائری کروانا ان کا کام ہے ہم تو صاف ہیں نہ ہمیں کوئی ڈر ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago