اہم خبریں

عامر لیاقت نے معافی مانگ لی، لیکن مانگی کس سے ہے، جان کر آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائینگی۔

کراچی ( اعتماد ٹی وی ) عامر لیاقت حسین متحدہ اپوزیشن سے شرمندہ۔

 

 

Advertisement

پاکستان کے مذہبی اسکالر اور تحریک انصاف کے سابق قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف سے استعفیٰ دینے کے بعد ان کے خلاف بیان دینا شروع کیے۔

 

 

Advertisement

جس پر پاکستان تحریک انصاف نے ان کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

 

Advertisement

گزشتہ روز عامر لیاقت نے آصف علی زرداری کو آصف علی بیداری کہا کہ انھوں نے ان کی آنکھیں بروقت کھول دی اور آئین شکن لوگوں کے چنگل سے چھڑوایا ۔ انھوں نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان اور ان کے قریبی جانثاروں کے خلاف غلط الفاظ کا استعمال کیا۔

 

 

Advertisement

آج بھی انھوں نے اپنی اس سوشل میڈیا مہم کو جاری رکھا اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنا ن کو عمران کے گماشتے قرار دیا۔کہ ان لوگوں کا چہرہ دیکھنے کے لائق تھا موجودہ حالات میں ۔

 

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ عامر لیاقت حسین نے مسلم لیگ ن کے اراکین مریم نواز ، حمزہ شہباز، نواز شریف ، شہباز شریف، کیپٹن صفدر، عظمیٰ بخاری اور پاکستان ڈیمو کریٹو موومنٹ کے مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو ،

 

Advertisement

 

آصف علی زرداری اور عبدالغفور حیدری سے معافی کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ خدارا معاف کردیں ورنہ میرے دل پر بوجھ رہے گا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago