اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی ۔
تفصیلات کے مطابق ، یہ ملاقات تقریبا 45 تقریب منٹ تک جاری رہی جس میں قومی سلامتی سیمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ جبکہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ معاملات سمیت دیگر سلامتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
یہ خبر بھی سامنے آئی کہ دونوں سربراہ کہ درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے متنازعہ خط کا بھی ذکر کیا اور اس کے بارے میں تحقیقات کروانے کا معاملہ بھی زیر بحث لایا گیا ۔
آپ کو بتاتے چلے دوسری طرف سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی،، وزیر اعظم پاکستان اور صدر پاکستان کی طرف سے اٹھائے جانے والے تمام اقدام کو غلط قرار دے دیا ہے اور اسے فورا واپس لینے کا حکم دیا ہے ۔
اس معاملے میں سپریم نے حکم دیا ہے کہ 9 اپریل کو اجلاس بلوایا جائے اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائی جائیں ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More