اہم خبریں

میاں محمود الرشید بھی حکومت کا ساتھ چھوڑ گئے؟ اہم بیان سامنے آگیا

عمران خان کے ساتھ تھا ، ہوں اور مرتے دم تک رہوں گا ۔میاں محمود الرشید

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومتی ہار کے بعد کچھ عناصر کی جانب سے اب موجود کارکن کے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

جیسا کہ پہلے فیاض الچوہان کے متعلق کہا گیا کہ موجودہ حالات کی وجہ سے انھوں نے پارٹی کو چھوڑ دیا ہے بعد ازاں فیاض الچوہان نے خود میڈیا پر لائیو آ کر اس بیان کی تردید کی تھی کہ ایسا کبھی نہیں ہو سکتا ۔ پی ٹی آئ کے ساتھ اور اس کے ساتھ ہی رہوں گا جیسے مرضی حالات آئیں۔

 

 

Advertisement

اب ایسا ہی ایک رکن پاکستان تحریک انصاف میاں محمود الرشید کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کرنے جا رہے ہیں اس بیان کے بعد میاں محمود الرشید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ یہ محض ایک پروپیگینڈا ہے۔

 

Advertisement

 

میں پاکستان تحریک انصاف کا رکن تھا اور آج بھی ہوں ۔ وقت خواہ کیسا بھی ہو میں ہر حالت میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ۔ جب تک زندگی ہے اپنی پارٹی کے لئے سب کچھ قربان کر دوں گا ۔ اور دم مرگ تک مضبوط چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ کھڑا رہوں گا انشاء اللہ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago