اہم خبریں

مریم نفیس نے اپنی ولیمے کی تقریب ایسے نایاب انداز میں منائی کہ نوجوانوں کے لئے مشعل راہ بن گئی

مریم نفیس نے اپنا ولیمے کی تقریب انوکھے انداز میں منائی۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارائیں اپنی شادی کو یاد گار بنانے کے منفرد کام کرتی ہیں ۔ اسی طرح مریم نفیس نے بھی اپنی شادی کی دعوت ولیمہ عالی شان ہوٹل میں اعلیٰ مہمانوں کے ساتھ کرنے کی بجائے ایک فلاحی ادارے کے لاوارث بچوں کے ہمراہ کی۔

 

 

Advertisement

اس کی تصاویر بھی انھوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شئیر کی ہیں۔ اور بتایا ہے کہ فلاحی ادارے کے بچوں کے ساتھ وقت گزار کر بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے ۔ میں مزید ان بچو ں کی بہتری کے لئے کام کروں گی۔

 

 

Advertisement

تاکہ یہ اپنی زندگیاں بہتر بنائیں۔ مزید کہا اپنی شادی کی تمام تقریبات میں سے ولیمے کی تقریب نے مجھے دلی سکون دیا ہے ۔ ان معصوم بچوں کی دعاؤں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

مریم نفیس نے مئی 2021 میں فلم ساز امان احمد سے منگنی کی اور گزشتہ مہینے کے آخری ایام میں ان کی شادی کی تقریبات منعقد ہوئیں۔

 

 

Advertisement

ان کے شوہر امان احمد فلم ساز ہونے کے ساتھ ساتھ اداکاری کا بھی شوق رکھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago