حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات، اپوزیشن عدم اعتماد میں ناکام ہو جائیگی، حکومت جیت جائے گی، مگر کیسے، سب کچھ منظر عام پر آگیا۔

    حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات، اپوزیشن عدم اعتماد میں ناکام ہو جائیگی ، حکومت جیت جائے گی ، مگر کیسے، سب کچھ منظر عام پر آگیا ۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) 9 اپریل 2022 کو اسپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر تحریک عدم اعتماد پر اجلاس بلوایا ۔ اجلاس شروع ہونے کے بعد اب 12 بج کر 30 تک مؤخر کیا گیا تھا لیکن ابھی تک دوبارہ شروع نہیں ہو سکا ۔

     

     

    Advertisement

     

    اس بارے میں مشہور صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے ان کے ممبرز کو یہ ہدایات دی گئی ہے کہ وہ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرینگے اور پھر اس کے بعد جب اپوزیشن بھی یہ سب کچھ کریگی تو اسپیکر قومی اسمبلی ان میں 6 یا ان سے زیادہ لوگوں کی رکنیت معطل کر دے گی ۔

     

    Advertisement

     

    جس کے بعد تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ اور اس طرح اپوزیشن کے ووٹ پورے نا ہونے کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد مسترد ہو جائے گی ۔

     

    Advertisement

     

     

    حامد میر کی جانب سے یہ ایک نجی ٹی وی چینل پر انکشاف کی گیا ہے ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement