حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات، اپوزیشن عدم اعتماد میں ناکام ہو جائیگی ، حکومت جیت جائے گی ، مگر کیسے، سب کچھ منظر عام پر آگیا ۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) 9 اپریل 2022 کو اسپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر تحریک عدم اعتماد پر اجلاس بلوایا ۔ اجلاس شروع ہونے کے بعد اب 12 بج کر 30 تک مؤخر کیا گیا تھا لیکن ابھی تک دوبارہ شروع نہیں ہو سکا ۔
اس بارے میں مشہور صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے ان کے ممبرز کو یہ ہدایات دی گئی ہے کہ وہ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرینگے اور پھر اس کے بعد جب اپوزیشن بھی یہ سب کچھ کریگی تو اسپیکر قومی اسمبلی ان میں 6 یا ان سے زیادہ لوگوں کی رکنیت معطل کر دے گی ۔
جس کے بعد تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ اور اس طرح اپوزیشن کے ووٹ پورے نا ہونے کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد مسترد ہو جائے گی ۔
حامد میر کی جانب سے یہ ایک نجی ٹی وی چینل پر انکشاف کی گیا ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More