اہم خبریں

رمضان کی بتائی گئی ان مخصوص راتوں میں یہ وظیفہ کریں، چٹ منگنی اور پٹ بیاں، رزق بارش کی طرح برسیں، قرضوں کے پہاڑ ختم۔ انشاءاللہ

رمضان المبارک کے گیارھویں اور بارہویں روزے کی درمیانی شب کا خاص وظیفہ

 

 

Advertisement

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی) شیخ الوظائف (عبقری ) نے رمضان المبارک کی گیارھویں اور بارھویں شب کے درمیان خاص نوافل کی ادائیگی کے لئے اہتمام کیا ہے۔

 

Advertisement

 

13 اپریل 2022 بروز بدھ کی شب بعد از تروایح تسبیح خانہ میں اس کا عبادت کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔شیخ الوظائف اپنی نگرانی میں یہ عمل کروائیں گے اور اجتماعی دعا بھی ہو گی۔

 

Advertisement

 

اس عمل کے لئے زیادہ مشقت نہیں ہو گی صرف 12 نوافل کی ادائیگی سے دلی خواہشات کی تکمیل ممکن ہے۔ مسئلہ خواہ شادی میں رُکاوٹ ہو، یا پہاڑ جیسا قرض چڑھا ہو، یا پھر رزق میں کمی ہو اس عمل سے ہر مشکل سے نجات ہو حاصل ہو گی۔

 

Advertisement

 

عمل کا طریقہ یہ ہے کہ گیارھویں روزے کی درمیانی شب کو بعد از نماز عشاء 12 رکعات نوافل دو دو کر کے اس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں بعد از سورۃ الفاتحہ ایک بار سورہ الخلاص پڑھیں اور 12 نوافل کی ادائیگی کے بعد 100 مرتبہ درود شریف پڑ ھ کر حضور نبی کریم ﷺ کو اس کا ثواب پہنچا کر اللہ کے حضور دعا کریں اور اپنی مشکلات سے نجات حاصل کریں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago