اہم خبریں

وزیر اعظم عمران کے خطاب پر مریم نواز چڑھ دوڑی۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم کے خطاب پر مریم نواز کا ردعمل۔

 

 

Advertisement

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز عوام سے خطاب کے دوران تمام تر حقیقت بیان کر د ی اور عوام سے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے آپ کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ کس کا ساتھ دینا ہے ۔ آپ کو غلامی قبول ہے یا نہیں اس پر آپ کو اپنا ردعمل دکھانا ہو گا۔ گھروں سے نکلیں اور آ کر میرا ساتھ دیں۔

 

 

Advertisement

اس خطاب کے بعد مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھکر پاکستا ن تحریک انصاف کے صدر دیوانے ہو گئے ہیں ۔

 

 

Advertisement

اور ان کو خود سمجھ نہیں آ رہی کہ کس کا ساتھ دینا ہے کس کو چھوڑنا ہے۔

 

 

Advertisement

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ اقتدار کا لالچ بہت بڑھ گیا ہے اور حقیقت تسلیم کرنے سے یہ شخص انکاری ہے۔ اپنے خطاب میں بھارت کی تعریفیں کر تا پھر رہا ہے اور ویسے بھارت کی مخالفت میں رہتا ہے ۔

 

 

Advertisement

اگر اس کو بھارت اتنا پسند ہے تو بھارت ہی جا کر بس جائے۔ خدارا پاکستان کی جان چھوڑ دیں اور اپنا قیام بھارت میں کرلیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago