اہم خبریں

وزیراعظم کی بات سچ نکلی شاہد خاقان عباسی نے اپنے منہ سے اقرار کر لیا، اب تو ثابت ہو گیا

وزیراعظم کی بات سچ نکلی شاہد خاقان عباسی نے ثابت کردیا۔

 

 

Advertisement

8 اپریل 2022 بروز جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے عوام سے خطاب کے دوران بتا یا کہ اپوزیشن کیوں اقتدار میں آنا چاہتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں اپنی پارٹی کی بنیاد رکھی تو میرے اُصول تھے انصاف ، خودداری اور اللہ کے علاوہ کسی کی غلامی نہ کرنا ۔

 

 

Advertisement

آج اگر اپوزیشن اقتدار میں آتی ہے تو وہ ان تمام چیزوں کو ختم کر دے گی۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن نے اقتدار میں آتے ہی سب سے پہلے نیب کے ادارے کو ختم کرنا ہے اور پھر اپنے آپ خلاف موجود تمام کیسز ختم کرنے ہیں۔

 

 

Advertisement

اور اوورسیز پاکستانیوں نے ووٹ کا حق چھین لینا ہے اور شفاف ووٹنگ پر سوالیہ نشان لگا دینا ہے۔

 

 

Advertisement

ایسا ہی ایک بیان آج مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ساؤتھ ایشیا انڈکس میں دیا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد ہمارا پہلا کام نیب کے خاتمے کا ہے۔

 

 

Advertisement

شاہد خاقان عباسی کے مطابق نیب میں تمام کیسز بے بنیاد اور جھوٹے ہیں کسی کا کوئی ثبوت آج تک یہ لوگ فراہم نہیں کر سکے۔ بس پیشیاں اور گرفتاریاں ہوتی رہتی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago