اہم خبریں

علیم خان کا عمران خان کے خلاف ایک اور بڑا قدم، پی ٹی آئی والے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

سنئیر صحافی عمران ریاض خان کا پروگرام سماء ٹی وی نے آف ائیر کر دیا۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) حکومت کے حمایتی صحافی عمران ریاض خان نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ نامعلوم وجوہا ت کی بناء پر میرا پروگرام آف ائیر کر دیا گیا لیکن وجہ سب جانتے ہیں انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ عمران خان کی حکومت کو سب سے زیاد ہ نقصان عثمان بزدار والی ضد نے پہنچایا ہے۔

 

 

Advertisement

اگر عثمان بزدار کو وقت پر تبدیل کر دیا گیا ہوتا تو آج عمران خان کی حکومت کو ایسے مسائل کا سامنا نہ ہوتے ان کے اراکین ان سے ناراض نہ ہوتے اور ووٹنگ کی ضرورت نہ پڑتی ۔

 

 

Advertisement

عمران ریاض خان نے کہا کہ اگر صحیح تحقیقات کی جائیں تو ڈیر ہ غازی خان سے ایک درجن کے قریب فرنٹ میں گرفتا ر ہوں گے۔

 

 

Advertisement

عمران ریاض خان نے کہا کہ میں نے بارہا اس حوالے سے پروگرام کیے ۔نشاندہی بھی کی اس حو الے سے ثبوت بھی مہیا کئے لیکن سب بے سود رہا۔ آج سماء نیوز کی جانب سے مجھے آف ائیر کیا گیا ہے لیکن میں اب بھی ہمت نہیں ہارا ۔ ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago