اہم خبریں

عمران خان جاتے جاتے سب کو بے نقاب کر گیا، جس عدالت کا وقت نظر ثانی کی درخواست کے وقت ختم کو گیا تھا وہ عدالت اپوزیشن کے کہنے پر رات 12 بجے بھی کھل جاتی ہے۔

کیا کمال تماشہ لگا ہوا ہے سپریم کورٹ کی عدلیہ بھی اپوزیشن سے ملی ہوئی ہے ۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) سابق وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے جہاں اپوزیشن اتحاد دیکھنے میں آیا وہاں پر عدلیہ کا کردا ر بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔

 

 

Advertisement

تمام لوگ مل کر ایک شخص کو ہٹانے کے در پر تھے جس کا قصور یہ تھا کہ اس کے کرپشن کے کوئی کیس نہیں تھے۔ اس کی کوئی کمزوری نہیں تھی۔

 

 

Advertisement

سنئیر تجزیہ نگاروں کی جانب سے بھی یہ کہی جا رہی ہے کہ کیا کمال کا تماشہ ہو رہا ہے۔ جب حکومتی اراکین 7 اپریل کے فیصلے پر نظر ثانی کی استدعا لے کر سپریم کورٹ پہنچے تو عدالت اپنے وقت سے قبل ہی بند ہو چکی تھی اور جب اپوزیشن نے درخواست دائر کرنی تھی کہ وزیراعظم آرمی چیف کو ہٹا نہ دیں تو عدالت رات 11:45 پر بھی کھل گئی اور چیف جسٹس خود کیس کی سماعت کے لئے آگئے ۔

 

 

Advertisement

مزید 4 ججز میں سپریم کورٹ میں اپنے کام سے ایمانداری ثابت کرنے کے لئے موجود تھے۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ عمران خان تو پہلے بھی مستعفی ہو سکتا تھا لیکن وہ جاتے جاتے ثابت کر گیا ہے کہ کون ملوث ہے ۔ کس کا کتنا حصہ ہے عوام خود دیکھ لے ۔ سب کے نقاب اُتر گئے ہیں۔ کیونکہ عمران خان کے خلاف کو ئی کرپشن کا کیس نہیں ہے تو انھوں نے اس طرح ایک ہو کر اس کو ہٹایا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

کیا کمال کا شخص تھا کہ جس کو عہدے سے ہٹانے کے لئے سب کو ایک ہونا پڑا ۔ عدالتوں کو اپنے اوقات بدلنے پڑے۔ سب کچھ صاف ہو گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago