خیبرپختونخواہ کے گورنر نے اہم اعلان کر دیا ۔
پشاور (اعتماد ٹی وی) خیبر پختونخواہ کے گورنر شاہ فرمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے لئے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے سے پہلے ہی استعفیٰ دے دیں گے۔ شہباز شریف کو بحیثیت وزیراعظم والا پروٹو کول نہیں دے سکتا ۔
اس حوالے سے انھوں سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کیا ہے ۔ کہ وہ شہباز شریف کے بحثیت وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے والے دن ہی اپنا استعفیٰ بھجوا دیں گے۔ وہ ضمیر فروش لوگوں کو پروٹو کول نہیں دینا چاہتے ۔
شاہ فرمان پاکستان تحریک انصا ف کے دیرینہ کارکن ہیں اور انھوں نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی میں 2013 میں پہلی مرتبہ نشست حاصل کی۔ 2018 کے عام انتخابات کے بھی وہ صوبائی اسمبلی کے رکن برقرار رہے۔ پھر وفاق میں کامیابی کے بعد انھیں کے پی کے گورنر کا عہدہ دیا گیا۔
اس کے ساتھ گورنر پنجاب عامر سرفراز چیمہ کا بھی عہدہ چھوڑنے کا امکان ہے انھوں نے بھی کہا ہے کہ وہ شہباز شریف کو ایسا پروٹوکول نہیں دے سکتے اس لئے اسی رو ز استعفیٰ دے دیں گے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More