کرسی چھوڑتے ہی عمران خان کے لئے نئی مشکل آ گئی ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) متحدہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہم انتقامی سیاست نہیں کریں گے ۔ نہ کسی کے خلاف کیس بنائیں گے لیکن باقی باتوں کی طرح ان کے یہ دعوے بھی کھوکھلے اور بے بنیاد نکلے ۔
ذرائع کے مطابق شہری مولوی اقبال حیدر کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں درج ہے کہ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لئے اوچھے ہتکنڈے اپنائے۔
اس ساز ش میں عمران خان کے ہمراہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری ، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سابق ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ اسپیکر قومی اسمبلی بھی ملو ث ہیں ۔ ان سب نے ملک کر یہ سازش کی ہے کہ امریکہ پاکستان میں ان کی حکومت گرانے کی کوشش کر رہا ہے۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس حوالے امریکا میں موجود پاکستانی سفیر سے دھمکی آمیز مراسلہ بھی لکھوا کر اس ساز ش کو یقینی بنایا گیا۔
عمران خان کے اس خط کی تحقیقات کا حکم دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔ اور ان پر سنگین غداری مقدمہ چلایا جائے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More