اہم خبریں

حامد میر نے کل ملک گیر  احتجاج کرنے والوں سے ایسا سوال پوچھا کہ کوئی بھی جواب نا دے سکا ۔

حامد میر نے کل ملک گیر  احتجاج کرنے والوں سے ایسا سوال پوچھا کہ کوئی بھی جواب نا دے سکا ۔

 

 

Advertisement

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) مورخہ 9 اپریل کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جس کے بعد وہ وزیر اعظم کی حثیت سے اپنا اعتماد کھو بیٹھے اور اب سابقہ وزیر اعظم بن گئے ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

جس کے بعد ، عوام کی طرف سے کل رات کو ملک گیر احتجاج کیا گیا، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب شئیر کی گئی اور مقبول ہوئی کہ پاکستان کی عوام عمران خان کے حق میں نکل آئی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس ساری صورت حال پر بات کرتے ہوئے ، مشہور صحافی تنزیلہ مظہر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ ہجوم بڑا ہے یا چھوٹا ہے یہ ایک غیر متعلقہ سوال ہیں۔ کوئی یہ بتا دے کہ پی ٹی آئی کا مطالبہ کیا ہے ؟

 

 

Advertisement

 

اس پیغام کا سہارا لیتے ہوئے پاکستان کے مشہور اور متنازعہ صحافی حامد میر نے درجہ بالا بیان شئیر کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ “مطالبہ کیا ہے”۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago