اہم خبریں

شہباز شریف کے بطور وزیراعظم پاکستان حلف لینے سے پہلے ہی عوام کے لئے بڑی خوشخبری، یہ ہوتا ہے لیڈر، نام سے ہی ۔۔۔

شہباز شریف کے بطور وزیراعظم پاکستان حلف لینے سے پہلے ہی عوام کے لئے بڑی خوشخبری، یہ ہوتا ہے لیڈر، نام سے ہی ۔۔۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) عمران خان کے بطور وزیراعظم پاکستان رخصت ہونے کے بعد، متحدہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سابقہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بطور وزیراعظم پاکستان نامزد کیا گیا جبکہ شاہ محمود قریشی کو بطور وزیراعظم پاکستان پی ٹی آئی کی طرف سے نامزد کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

جس پر آج مورخہ 11 اپریل 2 بجے قومی اسمبلی میں ووٹنگ ہونی ہے۔

 

Advertisement

 

 

لیکن اس سے پہلے عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، جس کے مطابق 2 دن سے اب تک ڈالر تقریبا 5 روپے کم ہو چکا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس پر مسلم لیگ نواز کی اہم رکن مریم نواز نے عوام کو آگاہ کیا کہ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ 1444 پوائنٹس اوپر گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

جبکہ ڈالر کی قیمت 189 سے 182 تک آ گئی ہے جو کہ انہتائی خوش آئین بات ہے۔

 

Advertisement

 

 

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ آج مورخہ 11 اپریل کو شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز پر فرد جورم عائد ہونی تھی جس کو مؤخر کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago