اہم خبریں

عامر لیاقت نے احتجاج کے بارے میں بیان دے کر نیا معاملہ کھول کر رکھ دیا

عامر لیاقت حسین کا احتجاج سے متعلق منفرد بیان۔

 

 

Advertisement

کراچی ( اعتماد ٹی وی ) تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پارٹی سے نفرت میں اس حد تک آ گئے کہ اب ان کو پارٹی کا ہر اچھا کام بھی بُرا ہی نظر آ رہا ہے۔

 

 

Advertisement

 

ملک گیر احتجاج جو کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک کال پر ہوا۔ اس کی مثال نہیں ملتی۔ ایمپورٹڈ حکومت سے متعلق سوشل میڈیا ٹرینڈ پر بھی پاکستانی عوام نمبر لے گئی۔

 

Advertisement

 

عامر لیاقت حسین نے کینہ پروری کی انتہا کردی ۔ اور اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پیغام شئیر کیا کہ سوئم پر زیادہ لوگوں کے آنے سے میت زندہ نہیں ہو جاتی۔ ان کا کہنا ہے اقتدار تو گیا ا ب جتنے مرضی لوگ احتجاج کر لیں کچھ ہاتھ نہیں آنا ۔

 

Advertisement

 

 

اور احتجاج کے دوران عوام نے عامر لیاقت حسین کے خلاف نعرہ بازی کی اور جنرل قمر باوجوہ کے ساتھ ساتھ عدلیہ کے خلاف بھی نعرہ بازی کرنے ہوئے ویڈیوز شئیر کیں۔

Advertisement

 

 

عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ پاک فوج ، جنرل اور عدلیہ کو گالیاں دے رہے ہیں دیکھ لیں عمران خان کا اصل چہرہ۔ اس حوالے سے انھوں نے باقی کی قوم کو مخاطب کیا ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago