اہم خبریں

چوہدری شجاعت کا بڑا دعوی، اپوزیشن کی نیندیں اڑ گئی

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے حوالے سے مسلم لیگ ق پراعتماد۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پنجاب میں وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لئے مسلم لیگ ن کی جانب سے حمزہ شہباز شریف نامز د کئے گئے ہیں اور مسلم لیگ ق کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو نامز د کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

 

اس حوالے سے جوڑ تو ڑ کا عمل بہت عرصے سے جاری ہے ۔ لیکن حکومتی اراکین کے منحرف افراد کی وجہ سے حکومت کو اس وقت مشکل دور دیکھنا پڑا۔

 

Advertisement

 

 

آج گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کے لئےا ن کو ایک گلدستہ بھی پیش کیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال کو بھی زیر بحث لایا گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے حوالے سے بات کی گئی۔

 

 

Advertisement

چوہدری شجاعت حسین نے بتایا کہ ہمارے ممبران کی تعداد اللہ تعالیٰ کے کرم سے پوری ہے۔ انشااللہ فتح ہماری ہو گی ۔ وزیراعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ ہمارے ناراض اراکین سمیت سب سے رابطے ہیں جلداز جلد سب متحد ہو جائیں گے اور کامیابی حاصل کریں گے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago