اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز کا آفس میں آتے ہی بڑا فیصلہ، ملازمین میں پریشانی

وزیر اعظم شہباز کا آفس میں آتے ہی بڑا فیصلہ، ملازمین میں پریشانی

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم شہباز شریف کے آفس آتے ہی بڑے فیصلے سامنے آگئے۔

 

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق، شہباز شریف نے سرکاری دفاتر کی اوقات کار تبدیل کر دی ہے۔ اب دفتر 9 بجے لگنے کی بجائے 8 بجے لگے گے۔

Advertisement

 

 

دوسری طرف، وزیراعظم کے حکم مطابق اب سرکاری دفاتر میں 2 نہیں ایک چھٹی ہو گی، وہ بھی اتوار والے دن۔

Advertisement

 

 

دوسری طرف، وزیراعظم شہباز شریف نے فورا معاشی ٹیم کا اجلاس بلوا لیا ہے تاکہ ملک کی موجودہ صورتحال سے نمٹا جائے۔

Advertisement

 

 

یہ باتیں بھی سننے میں آرہی ہے کہ وزارت اطلاعات کا قلمدان دان مریم اورنگزیب کو دینے کا امکان جبکہ وزارت داخلہ رانا ثناءاللہ کو دینے کا امکان ہے ۔

Advertisement

 

 

جبکہ خبریں یہ بھی گردش کر رہی ہے کہ پیپلز پارٹی میں بلاول کو وزیر خارجہ بنانے کو لے کر دو گروپ بن گئے ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایک گروپ کا مؤقف ہے کہ پیپلز پارٹی کا چئیرمین شہباز شریف کے ماتحت کام نہیں کر سکتا جبکہ دوسرے گروپ کا موقف ہے بلاول کو اپنے لئے خارجی امور خا تجربہ لینا چاہئے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago