اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی حلف برداری پر کیا ہوا، اندر کی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں اہم شخصیت کو نظر انداز کر دیا گیا۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) متحدہ اپوزیشن کی کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہو گئے۔

Advertisement

 

 

ان کی حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز ایوان صدر میں کی گئی ۔ لیکن شہباز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے شرکت نہیں ۔ ان کی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے ان کو آرا م کا مشورہ دیا ۔

Advertisement

 

 

شہباز شریف سے حلف چئیر مین سینٹ نے لیا اور اس حلف برداری کی تقریب کا جائزہ صحافیوں نے تفصیلی لیا ۔ لیکن باقی خبروں کے چینلز اور پاکستان ٹیلی ویژن کی حلف برداری کی تقریب کا جب تفصیلی جائز لیا گیا تو سامنے آیا کہ حلف برداری کی تقریب میں پاکستان ٹیلی ویژن نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو نہیں دکھا یا گیا ۔

Advertisement

 

 

اس تقریب میں باقی تمام اداروں کے چیفس کو پاکستان ٹیلی ویژن نے کوریج دی لیکن صرف آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو کوریج نہیں دی گئی ۔ اور اس حوالے سے پاکستان ٹیلی ویژن کے پاس کوئی بھی سرکاری وضاحت موجود نہیں ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago