اہم خبریں

حاضر ہے، نئی حکومت کا پہلا اختلاف، پیپلز پارٹی دو گروپوں میں تقسیم۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی دو حصوں منقسم ہو گئی۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے آپس میں وزارتیں پہلے سے بانٹی ہو ئی تھیں جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف وزیراعظم بنیں گے۔

 

 

Advertisement

 

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر بلاول بھٹو زرداری وزارت خارجہ کے فرائض سر انجام دیں گے اور پاکستان ڈیمو کریٹو موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان پاکستان کے صدر منتخب ہو نگے۔

 

Advertisement

 

تاحال ایک عہدہ تو مسلم لیگ ن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ لیکن پاکستان پیپلز پارٹی میں اپنے صدر کے عہدے کو لے کر انتشار بڑ ھ چکا ہے ۔

 

Advertisement

 

پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک گروہ چاہتا ہے کہ بلاول بھٹو زرادری وزیرخارجہ کا منصب سنبھالیں کیونکہ اس عہدے حاصل ہوئے تجربات اُن کو آئندہ وزیراعظم بننے کے بعد فائدہ دیں گے ۔

 

Advertisement

 

دوسرے گروہ کا ماننا ہے کہ مسلم لیگ ن کی تمام پارٹیوں کے ساتھ اس مخلو ط حکومت میں وزیرخارجہ کے عہدے پر کام کرنا وہ بھی مسلم لیگ ن کی قیادت میں ان کے پارٹی صدر کی توہین ہے۔

 

Advertisement

 

وہ اپنے صدر بلاول بھٹو زرداری کو کسی اور کی ماتحتی میں کام کرتے دیکھنا نہیں چاہتے۔ تا حال اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago