اہم خبریں

وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں آرمی چیف آئے تھے یا نہیں؟ خاقان عباسی نے اہم انکشافات کر دئے

آرمی چیف نے وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کی ۔شاہد خاقان عباسی

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کے وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں نہ دکھائے جانے کا جواب دیا ۔

 

Advertisement

 

انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوریج نہ دکھانے کی یہ وجہ نہیں ہے کہ وہ تقریب میں موجود تھے اور جان بوجھ کر ان کو نظر انداز کیا گیا ۔

 

Advertisement

 

بلکہ آرمی چیف نے وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت ہی نہیں کی۔ اس لئے وہ نظر نہیں آئے۔

 

Advertisement

 

 

اس حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے آرمی چیف جنرل قمر باوجوہ کی کوئی ذاتی مصروفیت ہو جس کی وجہ سے وہ تقریب میں شامل نہیں ہو سکے ۔ اس لئے میڈیا سے درخواست ہے کہ اس خبر کو خوامخواہ اہمیت نہ دی جائے۔

Advertisement

 

 

باقی اداروں کے چیف تقریب میں موجود تھے اگر آرمی چیف نہیں آ سکے تو کوئی پریشانی نہیں آ گئی۔ آرمی چیف بھی انسان ہی ہیں اور انسانوں کو کئی مجبوریاں ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے وہ بہت سے اہم کام نہیں کر پاتے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago