اہم خبریں

“عمران خان نے بطور وزیراعظم ملنے والے ہار ذلفی بخاری کے ذریعے۔۔۔” عمران خان کے خلاف کیس پہلا کیس درج۔۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کے لئے مشکلات کا آغاز ہو گیا۔

 

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے بعد متحدہ اپوزیشن کی جانب سے بیان دیا گیا تھا کہ وہ بدلے کے سیاست پر یقین نہیں رکھتے لیکن احتساب لیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

اپوزیشن نے بے شک اپنی بات کو تھوڑا گھما کر کہا لیکن نتیجہ وہی نکلتا ہے۔ انھوں نے پاکستان تحریک انصاف ہے چند اراکین کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کر دئیے۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعظم عمران خان پر بھی ایک کیس درج کروادیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہار تحفہ میں ملا۔ بطور وزیراعظم جو تحائف حاصل ہوتے ہیں ان کو توشہ خانے میں جمع کروایا جاتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن عمران خان نے وہ ہار توشہ خانے میں جمع کروانے کے بجائے زلفی بخاری کے ذریعے اس کو لاہور کے سب سے بڑے جیولر کو فروخت کر دیا ۔

 

 

Advertisement

توشہ خانے کا اصول ہے کہ اگر آپ کوئی چیز اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں تو اس کی آدھی قیمت ادا کرکے رکھ سکتے ہیں زلفی بخاری کی مدد سے فروخت کئے گئے اس ہار فروخت شدہ قیمت آٹھارہ کڑوڑ روپے تھی۔

 

 

Advertisement

 

لیکن عمران خان نے اس ہار کے رقم کے صرف چند لاکھ توشہ خانے میں جمع کروائے جو کہ غیر قانونی تھا۔ جس کی وجہ سے ایف آئی اے نے ان پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago