اداکارہ سارہ چوہدری نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی معروف مقبول اداکارہ سارہ چوہدری نے فلموں میں کام نہ کرنے وجہ بتا دی ۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ نہ اچھا ڈانس کر سکتی ہیں اور نہ اپنی حدود سے باہر جا کر کوئی کام کر سکتی ہیں۔ اس لئے وہ فلموں سے دور ہی رہیں گی۔
سارہ خان ڈراموں کے ساتھ ساتھ ٹیلی فلموں میں کام کر چکی ہیں لیکن انھوں نے تاحال کوئی بھی فیچر فلم نہیں کی۔
اس حوالے سے اداکارہ کی ایک پرانی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انھوں نے بتایا کہ انھوں نے اداکاری کے حوالے سے اپنی حدود کا تعین کر رکھا ہے۔
اگر تو کوئی فلم ان کو ایسی ملی جس میں کام کرکے ان کی حدود نہ ٹوٹیں تو وہ فلموں میں اداکاری کر لیں گی۔
اداکارہ نے کہا کہ وہ فلموں میں رومانوی مناظر کی وجہ سے اداکار ی نہیں کرتی اگر کوئی فلم ان کو ان کی شرائط کے مطابق ملے گی تو وہ ضروراس کا حصہ بنیں گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More