اہم خبریں

شاہد خاقان عباسی نے نیب کے بارے میں سچ سب کے سامنے رکھ دیا، حیرت انگیز انکشافات

آخر کار شاہد خاقان عباسی نے نیب بند کرنے کی تجویز دے دی۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے آخر کار اپنے دل کی خواہش کا اظہار کر ہی دیا۔

Advertisement

 

 

یا تو نیب عدالتوں میں اور تفتیش والے کمروں میں کیمرے لگائیں یا پھر نیب کو بند کردیں۔ ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کے سامنے آ ئے کہ آخر کار حقیقت کیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آج تک نیب میں کسی بھی کیس کے حوالے سے کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ بس پیشیاں ہی ہو رہی ہیں۔
نیب کو بند کریں اور اس کے اہلکاروں سے معلومات حاصل کریں جو انھوں نے وزراء کے ساتھ سلوک کیا ہے چئیر مین نیب تو عمران خان کے قبضے میں لگتے تھے۔

 

 

Advertisement

 

اور تما م تر ہدایات بھی عمران خان سے ہی لیتے رہے ہیں۔ ان لوگوں کا احتسا ب کرنا چاہیے کہ کس کی تذلیل کی ہے اور کس کے خلاف کیا مقدمات بنائے گئے کتنی حقیقت ہے۔

 

Advertisement

 

چئیر مین نیب کو عمران خان کی کرپشن کے علاوہ ہر شخص کی کرپشن نظر آ گئی۔ ہم کسی سے انتقام نہیں لینا چاہتے لیکن احتساب سب کا ہو گا ۔

 

Advertisement

 

حکومت کی مدت کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حکومت اپنی مدت مکمل کرے گی اور عمران خان سڑکوں پر ہی بیٹھے رہ جائیں گے۔

 

Advertisement

 

صدر سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ اگر صدر صاحب کے دانت میں درد نہ ہو تو وہی وزیراعظم رہیں گے۔ اپوزیشن کے جلسوں کی کوریج کے حوالے سے ہمارا کوئی ہدایت نامہ نہیں دیا گیا۔ اگر کوئی ایسی خبر آئی ہے تو عوام بتائے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago