اہم خبریں

علیم خان اور حمزہ شہباز کے درمیان تنازعہ: علیم خان نے اصل کہانی بتا دی

علیم خان اور حمزہ شہباز کے درمیان جھگڑا: علیم خان نے اصل کہانی بتا د

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی ) پی ٹی آئی کو چھوڑنے کے بعد علیم خان نے شہباز شریف گروپ جوائن کر لیا ہے جس کے بعد وہ پنجاب میں وزیرا اعلی کے لئے حمزہ شہباز کو ووٹ دینگے۔

 

 

Advertisement

کل رات سے سوشل میڈیا پر خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ حمزہ شہباز اور علیم خان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے، جس کے بعد علیم خان نے حمزہ شہباز کو عندیہ دیا کہ وہ اسمبلی سے مستعفی ہو جائینگے۔

 

 

Advertisement

 

اس خبر کو سوشل میڈیا پر علیم خان کے نام سے ٹرینڈ بھی چلایا گیا، جس میں علیم خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

 

Advertisement

 

 

ان خبروں کے ردعمل میں جواب دیتے ہوئے، علیم خان کی طرف سے بیان جاری کیا گیا کہ یہ جھوٹی خبر ہے۔ ان کے اور علیم خان کے درمیان کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

علیم خان نے مزید کہا کہ چوہدری برادز کو اپنی شکست نظر آرہی ہے اس لئے وہ ان جھوٹی خبروں کا پروپیگنڈہ کر رہا ہے۔

 

 

Advertisement

 

ان کا کہنا تھا کہ جس طرح وہ وفاق میں ہارے ہے اسی طرح وہ پنجاب میں ہارے گے۔

 

Advertisement

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے حمزہ شہباز کے ساتھ بھائیوں جیسے تعلقات تھے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago