اہم خبریں

حکومت کا سرکاری ملازمین کو بڑا تحفہ ، ملازمین میں خوشی کی لہر۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) حکومت پنجاب کی طرف سے تمام سرکاری ملازمین جو کہ مسلم کمیونٹی سے ہے، ان کے لئے بڑا تحفہ ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ،  مورخہ 13 اپریل 2022 کو پنجاب حکومت کی طرف سے اکاؤنٹٹ جنرل کو مراسلہ جاری کیا گیا ، جس میں ہدایات دی گئی کہ عید الفطر کی وجہ سے تمام مسلم سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز ان کے اکاونٹ میں 27 اپریل کو ہی منتقل کر دی جائے ۔

 

 

Advertisement

 

ملازمین میں حکومت کے اس مراسلے کو لیکر اطمینان اور خوشی کا ماحول ہے۔ عید سے پہلے تنخواہ ملنے اس ان کے بہت سے معاملات بر وقت حل ہو جائینگے ۔

 

Advertisement

 

 

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ 10 فیصد الاونس کو حکومتی نمائندہ مفتاح اسماعیل کی طرف سے واپس لے لیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حکومت کی طرف سے موقف لیا گیا کہ ملازمین کی تنخواہیں حال ہی میں گزشتہ حکومت نے بڑھائی تھی ۔

 

 

Advertisement

تاہم سیکریٹیریٹ ملازمین کی طرف سے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا کہ ان کی تنخواہیں گذشتہ بجٹ کے علاوہ نہیں بڑھائی گئی، جبکہ باقی ملازمین کی 2 دفعہ بڑھا دی گئی ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago