شاہد آفریدی نے عمران خان کے اقتدار سے جانے پر اظہار خیال کر دیا۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) پا کستان کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی اور سیاست میں ابھرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بھی سابقہ وزیراعظم کے اقتدار چھوڑنے پر اظہار خیال کر دیا۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جب وقت رخصت آ جائے تو پھر یہ نہیں دیکھنا چاہیے کہ آپ حق پر ہیں یا نہیں۔ آپ خواہ کتنے ہی غمزدہ کیوں نہ ہو ں لیکن آپ کو رخصت ہمیشہ باوقار انداز میں کرنی چاہیے۔
آپ پر خواہ کتنے ہی الزامات لگائے جائیں یا آ پ کے خلاف سازشیں کی جائیں۔ یہاں تک کہ آپ کو شکست کا سامنا ہی کیوں نہ ہو۔
آپ کو اس سب کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ یہ سب بھی اقتدار کا ہی حصہ ہے۔ تاریخ ہمیشہ وہی لوگ رقم کرتے ہیں جو دل کو فراخ رکھتے ہوئے ہر طرح کے حالات کے لئے تیار رہتے ہیں۔
تاریخ کے صفحات میں بالآخر بات اخلاقی معیار اور جمہوریت و آئین کی بالادستی پر ہی لکھی جات ہے۔ اسی حسن کو میزان پر تولا جاتا ہے اور انسان کا کردار ہمیشہ کے لئے بلندی پر فائز ہو جاتا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ شاہد آفریدی نے شہباز شریف کو پاکستان کے تئیسویں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More