اہم خبریں

اسلام آباد ہوٹل میں نور عالم کے ساتھ ہونے والے واقعہ کی حقیقت ندیم چن نے سب بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نے ہوٹل میں واویلا مچا دیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران تما م حقیقت بیان کردی۔

 

 

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ہم سب اراکین و دوست افطار کے لئے موجود تھے کہ ایسے میں پاکستان تحریک انصاف کا منحرف رکن قومی اسمبلی اچانک سے وہاں آیا اور اس نے نور عالم بدتمیزی شروع کر دی۔

 

 

Advertisement

ندیم افضل چن نے کہا کہ کیونکہ اس نے بات کا آغاز پشتو زبان میں کیا تھا اور ہمیں کیوں کہ پشتو زبان کی سمجھ نہیں آئی لیکن وہاں اور بھی لوگ موجود تھے جنہیں پشتو زبان کی سمجھ آتی تھی انھوں نے اس کو روکا کہ یہ فیملی ایریا ہے یہا ں کے اصول کا خیال رکھیں ۔

 

 

Advertisement

سمجھانے بجھانے پر وہ کچھ وقت بیٹھ گیا لیکن جوں ہی روزہ افطار ہو گیا وہ پھر سے شروع ہو گیا ۔
ندیم افضل چن نے میزبان کو بتایا کہ افطاری کا کھانے لینے جب ہم جانے لگے تو ایک شخص نے اس کو سمجھایا کہ آپ نے اس کو نازیبا کلمات ادا کئے ہیں آپ معافی مانگ لیں لیکن اس نے دوبار چیخنا شروع کر دیا اور ہاتھا پائی پر اُتر آیا۔

 

 

Advertisement

 

اس موقع پر مصطفٰی نواز کھوکھر ، فیصل کریم کنڈی بھی نور عالم کے ہمراہ موجود تھے۔ جب وہ شخص باز نہ آیا تو پھر ہم سے برداشت نہ ہوا اور ہم نے بھی اس کو جواب دیا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago