سعودی عر ب کی جانب سے پاکستان بیف کی خریداری منقطع۔
آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے صوبے سندھ میں جانوروں میں بڑھتی ہوئی بیماری کی وجہ سے جہاں پر اہلیان سند ھ نے بڑے جانور کا دودھ اور گوشت خریدنا بند کردیا تھا اس کے ساتھ ساتھ چھوٹے جانور کی خریدو فروخت میں بھی واضع کمی دیکھی گئی۔
لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جانوروں میں موجود اس بیماری پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
اس کا اثر اب پاکستا ن کی برآمدات پر بھی پڑ رہا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے پاکستا ن کے جانوروں کی خریداری منقطع کر دی گئی ہے۔
اب تو پاکستان کے گائے بھینس زندہ خریدی جا رہی ہیں اور نہ ہی ان کا گوشت خریدنے پر کوئی تیا رہے ۔ لمپی اسکن بیماری کی شناخت رواں سال کے ماہ فروری میں ہوئی تھی لیکن اس وقت ڈاکٹر وں کی جانب سے اس بیماری کو قابو میں کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔
لیکن بعدازاں اس وائرس میں مبتلا جانوروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔ اور یہ وائرس قابو سے باہر ہو گیا اب اس کا سیدھا اثر پاکستا ن کی معشیت پر ہوگا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More