اہم خبریں

نئی حکومت کے آتے ہی سعودی عرب نے پاکستان پر پہلی پابندی لگا دی۔

سعودی عر ب کی جانب سے پاکستان بیف کی خریداری منقطع۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے صوبے سندھ میں جانوروں میں بڑھتی ہوئی بیماری کی وجہ سے جہاں پر اہلیان سند ھ نے بڑے جانور کا دودھ اور گوشت خریدنا بند کردیا تھا اس کے ساتھ ساتھ چھوٹے جانور کی خریدو فروخت میں بھی واضع کمی دیکھی گئی۔

 

 

Advertisement

لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جانوروں میں موجود اس بیماری پر قابو نہیں پایا جا سکا۔

 

 

Advertisement

اس کا اثر اب پاکستا ن کی برآمدات پر بھی پڑ رہا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے پاکستا ن کے جانوروں کی خریداری منقطع کر دی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

اب تو پاکستان کے گائے بھینس زندہ خریدی جا رہی ہیں اور نہ ہی ان کا گوشت خریدنے پر کوئی تیا رہے ۔ لمپی اسکن بیماری کی شناخت رواں سال کے ماہ فروری میں ہوئی تھی لیکن اس وقت ڈاکٹر وں کی جانب سے اس بیماری کو قابو میں کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔

 

 

Advertisement

 

لیکن بعدازاں اس وائرس میں مبتلا جانوروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔ اور یہ وائرس قابو سے باہر ہو گیا اب اس کا سیدھا اثر پاکستا ن کی معشیت پر ہوگا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

Indian cricket team question about facilities provided in USA for T20 World Cupopen new debate

بھارتی کرکٹ ٹیم امریکہ میں دے جانے والی سہولیات سے خوش ہے یا نہیں؟ نیا… Read More

16 hours ago

Babar Azam’s Comments Spark Controversy in Pakistan Cricket

بابر اعظم نے پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف شکست چند کھلاڑیوں پر ڈال کر اپنا… Read More

20 hours ago

Afghanistan Start T20 World Cup Campaign with Crushing Win Over Scotland

افغانستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز میں ہی بڑا معرکہ، افغانستان… Read More

22 hours ago

Selection Process Questioned: Usama Mir’s Message Sparks Debate

اسامہ میر نے چئیرمین پی سی بی کو آخر میسج کیوں کیا؟ میسج کرنا انہیں… Read More

2 days ago