اہم خبریں

پاکستان کی خاتون اول کا معاملہ حل ہو گیا، تخمینہ دورانی نے ایسی چال چلی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف کی اہلیہ تحمینہ درانی بلقیس ایدھی کی عیادت کے لئے ہسپتال آمد۔

 

 

Advertisement

کراچی (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے سوشل ورکر اور ملک کی سب سے بڑی پرائیویٹ ا یمبولینس سرو س کے مالک عبدالستار ایدھی کو اس دنیا سے رخصت فرمائے قریباً 6 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ۔

 

 

Advertisement

ایدھی فائڈیشن لاکھوں بے سہاروں کا سہار ا ہے۔ ایدھی صاحب کی وفات کے بعد ان کی زوجہ بلقیس ایدھی نے فاؤنڈیشن کی ذمہ داری سنبھال لی ۔

 

 

Advertisement

بلقیس ایدھی بیماری کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور پاکستا ن کے وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ تحمینہ دُرانی ان کی عیادت کے لئے ہسپتال تشریف لے گئیں ۔

 

 

Advertisement

جہاں انھوں نے بلقیس ایدھی کا حال احوال دریافت کیا ۔ تحمینہ درانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصویر شئیر کرنے کے ساتھ ایک جذباتی پیغام بھی لکھا۔

 

 

Advertisement

بقول تحمینہ درانی کے میں آج بلقیس ایدھی کی عیادت کے لئےہسپتال گئی اور وہاں ہم دونوں نےہسپتال کے کمرے میں ایک ساتھ بہت سے آنسو بہائے۔

 

 

Advertisement

وہ ایدھی صاحب کو یاد کر کے رو رہی تھیں اور میں ان کے لئے غمزدہ تھی۔ بلقیس ایدھی کی حالت بالکل ٹھیک نہیں ہے۔ اور جب انھوں نے مجھے خاتون اول کہہ کر بلایا تو میں حیران رہ گئی۔ میرے خیال میں کوئی بھی خاتون اول اس عظیم خاتون” بلقیس ایدھی” عظمت کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago