اہم خبریں

بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے، اینکر نے ایسا سوال پوچھا کہ بلاول کو جواب ہی نہیں آیا بلکہ خود مان لیا ہے کہ عمران ٹھیک کہتا ہے

پیپلز پارٹی کے چئیر مین  بلاول بھٹو زرداری حالیہ انٹرویو کی وجہ سے   خبروں میں سر گرم۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین ہمیشہ کسی نہ کسی متنازع بیان کی وجہ سے خبروں میں سرگرم رہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

جیسے کہ اپنی اردو کی وجہ سے وہ میڈیا پر ٹرول کیے جاتے ہیں۔ متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد جہاں پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کو اقتدار دلانے میں کامیاب ہوئی وہاں پیپلز پارٹی کی اپنی وزارت کو لے کر کئی سوال کھڑے ہو گئے۔

 

 

Advertisement

 

پاکستان پیپلز پارٹی  کے صدر بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز سی این این پر انٹرویو دیا جس میں میزبان نے سوال کیا کہ شہباز شریف کی حکومت میں آنے کے بعد خبریں پھیل رہی ہیں کہ آپ وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے ۔

 

Advertisement

 

 

کیا آپ بحثیت صدر پارٹی اس بات کو  قبول کرتے ہیں؟ جس پر بلاول بھٹو نے جواب دیا کہ نہیں ابھی اس کے متعلق کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اینکر  نے ایک اور سوال کیا کہ پاکستان میں ہمیشہ سے خاندانی سیاست کو فروغ دیا گیا ہے ؟   شریف بردران  اپنی حکومت کے حوالےسے ہمیشہ   تنقید کا شکار رہیں ہیں۔ آپ بھی دو   سابق وزیراعظم کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس پر بلاول بھٹو نے کہا  کہ یہ بالکل ایسا سوال ہے کہ آپ امریکی سیاستدان ہیلری کلنٹن پر تنقید کریں کہ ان کو سیٹ اس لئے ملی کیونکہ ان کے شوہر سیاست میں تھے۔

 

 

Advertisement

 

اینکر نے اس پر کہا کہ یہ سوال بہت اہم ہے ۔ اس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان کا پشاور جلسہ ایک تاریخی جلسہ تھا ا تنا ہجوم آج تک پاکستان کی  تاریخ میں دیکھا نہیں گیا ۔اس کے باوجود پاکستان کے جمہوری نظام میں خاندانی سیاست ہی  اوپر رہی ہے۔

 

Advertisement

 

بلاول بھٹو اس جواب پر لڑکھڑا گئے اور انھوں نے کہا کہ یہ سچ ہے پاکستان میں خاندانی سیاسی نظام چلتا آ رہا ہے لیکن میں اس نظام کا حصہ نہیں بننا چاہتا تھا حالات ایسے بن گئے کہ مجھے سیاست میں آنا پڑا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago