اہم خبریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافے کی توقع ۔

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافے کی توقع ۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے اقتدار میں آتے ہی مہنگائی کا جن پھر بے قابو ہو گیا۔   ملک کی غریب عوام کا خیال کرتے ہوئے اقتدار میں آئی اس حکومت نے بھی عوام پر مہنگائی بوجھ بڑھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔

 

 

Advertisement

کُکنگ آئل اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد  آج بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ۔

 

 

Advertisement

اب ایک اور اہم اور سنگین فیصلہ وزیراعظم کا منتظر ہے  اور وہ ہے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ۔  اوگر ا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 21.5 روپے کے اضافے کی درخواست دی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ ڈیزل کی قیمت میں 51 روپے 30 پیسے کی تجویز بھی حکومت کو دی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

اضافے کے لئے اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر فل لیوی ٹیکس رائج کیا جائے تو  پیٹرول کی قیمت میں اضافہ تقریباً اکیاسی روپے پچاس پیسے بنتا ہے۔  اور ڈیزل کی قیمت  میں لیوی ٹیکس کا اضافہ ایک سو انیس روپے تک ہو گا۔

 

Advertisement

 

سابق حکومت نے جون تک پیٹرول و بجلی کی قیمتو ں کو منجمند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب دیکھیں  کیا فیصلہ ہوتا ہے ن لیگی حکومت کا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago