اہم خبریں

نواز لیگ کارکنان کو جب کچھ نا ملا اپنے قائد کے دفاع میں تو گھٹیا حرکت کر کے پورے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بدنام کر دیا

ن لیگی کارکنان احتجاج برائے احتجاج میں عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے گھر پہنچ گئے۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) پاکستا ن تحریک انصاف کے اتحادیوں نے عمران خان کی حکومت جانے کے بعد جہاں ملک بھر میں احتجاج کیا اس طرح لند ن میں نواز شریف کے گھر کے باہر بھی احتجاج کیا ۔

Advertisement

 

 

ن لیگی کارکنا ن نے بھی احتجاج کا بدلہ احتجاج کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے گھر کے باہر جا کر پوسٹر اٹھائے نعرے بازی کی۔

Advertisement

 

 

جس پر جمائما عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے ردعمل کے اظہار کیا اور ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پیغام دیا کہ اپنے گھر کے باہر احتجاج دیکھکر مجھے لگا کہ میں نوے کی دہائی کے لاہور میں پہنچ گئی ہوں۔ اپنے ٹوئٹ میں انھوں نے مسلم لیگ ن کے کارکن عابد شیر علی کے احتجاج کی کال کا حوالہ بھی دیا۔

Advertisement

 

عابد شیر علی نے ایک پوسٹ شئیر کی تھی جس میں لکھا تھا کہ اتوار کے روز لندن میں عمران نیازی کی سابقہ اہلیہ کے گھر باہر احتجاج ہو گا تاکہ ان کے گھر والوں او ر اولاد کو بھی پتہ چلے کہ ان کا باپ کتنا کمینا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago