اہم خبریں

شیریں مزاری نے امریکن خط کو لے کر سب را فاش کر دئے، ایسی باتیں عوام کے سامنے رکھ دی کہ۔۔

بیرون ملک کی جانب سے سازش کی گئی یا مداخلت کیا فرق پڑتا ہے؟شیریں مزاری

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی اور سوالات کے جواب میں کہا کہ عمران خان نے واضح کہا کہ بیرونی ملک کی جانب سے دھمکی آمیز مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

اور پاکستان کو تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ہے لیکن کسی نے ان کی بات کو حقیقت نہیں مانا ۔

Advertisement

 

 

عمران خان نے قومی سلامتی کی کمیٹی میں حکومت کی تبدیلی اور ساز ش کے حوالے بات بھی کی ۔ اور اس کی مہر بھی لگوائی کہ یہ حقیقی ہے یا نہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

مراسلے میں واضح کہا گیا کہ عمران خان نے روس جانے کا فیصلہ تنہا کیا ہے۔ امریکہ کو اس بات کے متعلق کس نے بتایا ؟ ان تک قومی سلامتی کمیٹی کی گفتگو کس نے پہنچائی ۔ ضرور کوئی گھر کا بھیدی ہی ہے ۔

 

 

Advertisement

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ امریکیوں کا سرکاری معلومات غلط طریقے سے دی جاتی ہیں اور وہ مداخلت کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

اور مداخلت تبھی ممکن ہے جب سازش پہلے سے تیار کی گئی ہو۔ مراسلے میں واضح طور پر عمران خان کو نشانہ بنایا گیا ہے اور کہا گیا ہے وہ عمران خان کو تنہا کرنے کے بعد امریکہ مد مقابل آئے گا ۔

 

Advertisement

 

کسی بھی ملک میں حکومت کی تبدیلی ایک بڑا منصوبہ ہوتا ہے اس لئے سب سے پہلے میڈیا کو ملوث کیا جاتا ہے اور امریکہ کا یہ وطیرہ ہے کہ اس نے جب کسی ملک میں حکومت تبدیل کرنی ہوتی ہے اس کے لئے میڈیا کو پہلے شامل کر تا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

1953 میں ایران حکومت کی تبدیلی کی واضح مثال دنیا کے سامنے ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن تیسرے ملک میں کھڑا ہو کر روس کی حکومت کی تبدیلی کی بات کر تا ہے ۔

Advertisement

 

 

ترکی و سری لنکا کو دھمکی دیتا ہے آج سری لنکا دیوالیہ ہو گیا ہے ۔ صورتحال سب کے سامنے ہے ۔

Advertisement

 

 

پاکستان کے حالات بھی سب کے سامنے ہیں امریکہ کو گزشتہ سال افغانستا ن کے خلاف فوجی اڈے نہیں دیے گئے امریکہ نے بدلہ لے لیا۔ اور ایک انتہائی نکمے شخص کو اقتدار میں لا بٹھایا ۔ کیونکہ امریکہ کو پتہ ہے ان سے اپنے مطالبات پورے کروا لے گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عمران خان کے اُترتے ہی پاکستان امریکہ و بھارت کی جانب سے دھکمی دی جاتی ہے اور ڈو مور کا مطالبہ کیا جاتا ہے کیا انھوں نے منہ توڑ جواب دیا ۔

 

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ نئے انتخابات کروائے جائیں ۔ اور موجودہ صورتحال پر عدالت تحریک عدم اعتماد کی طرح ہی سوموٹو کا ایکشن لے  ۔

 

 

Advertisement

 

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ خط میں کہی بھی سازش کا لفظ نہیں لکھا گیا۔

 

Advertisement

 

آرمی کے اس بیانیے کو لے کر عوام میں کافی قیاس آرائیاں پائی جا رہی ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago