اہم خبریں

رنبیر کپور اور عالیہ بٹ کے چرچے، خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔

 

 

Advertisement

بالی وُوڈ کی مشہور و دلعزیز جوڑی بالآخر ایک ہو گئی ۔ ان کی شادی کی تاریخ کو لے کر یہ کہا جا رہا تھا کہ آگے ہو گئی ہے لیکن شادی اپنی تاریخ پر ہی ہوئی ۔ شادی میں دلہا و دلہن نے خوبصورت سفید رنگ کے لباس زیب تن کئے۔

 

عالیہ بھٹ نے سفید رنگ کی ساڑھی پہنی اور رنبیر کپور نے سفید رنگ کی شیروانی زیب تن کی ۔شادی کی رسومات کی ادائیگی کے بعد عالیہ و رنبیر نے گھر سے باہر آ کر میڈیا سے باقاعدہ ملاقات کی ۔

Advertisement

 

 

اور فوٹو گرافرز کی فرمائش پر دلہا و دلہن والے مختلف پوز بھی بنائے۔ زنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کو خوشی کے مارے گود میں لے لیا۔ اور یہ تصویر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کی گئی۔

Advertisement

 

 

شادی میں رنبیر کپور و عالیہ بھٹ کے قریبی دوستوں سمیت صرف 28 افراد نے شرکت کی۔ اور شادی کی تصاویر میں کپور اور بھٹ خاندان کی تصاویر کو بہت پسند کیا گیا۔ نیتو سنگھ نے اپنے شوہر کے نام کی مہندی لگائی اور ان کا نام بھی لکھوایا ۔

Advertisement

 

 

تقریب میں شامل مہمانوں نے ہلکے گلابی رنگ کے لباس زیب تن کئے تھے ۔ جن میں کرینہ کپور ، سیف علی خان ، کرن جوہر شامل ہیں ۔ رنبیر کپور کی والدہ ، اور بہنوں نے گولڈن رنگ کے لباس پہنے اور تمام افراد نے اپنی ملی جلی سیلفیز شئیر کی۔

Advertisement

 

 

ایک تصویر جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنی وہ کرینہ کپور کے چھوٹے بیٹے جہانگیر علی خان کی کرینہ کپور کے ہمراہ لی گئی تھی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago