اہم خبریں

سازش یا مداخلت پر اوریا مقبول جان نے حقیقت کھول دی ۔

سازش یا مداخلت پر اوریا مقبول جان نے حقیقت کھول دی ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی ) سنئیر تجزیہ نگار و صحافی نے گزشتہ روز ڈی جی آئ ایس پی آر کے بیا ن کے بعد کے خط میں کسی ساز ش کے ثبوت نہیں ملی تا ہم مداخلت کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

اس پر تمام تر نجی نیوز چینلز کے اینکرز کی خوشی کی انتہا نہ رہی ۔ اور انھوں نے عمران خان کی منافقت میں اندھے ہو کر الزامات کی بوچھا ڑ کر دی۔

 

 

Advertisement

سنئیر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے اپنے ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ دیکھیں پاکستان کے لاتعداد اینکرز اس بات پر خوشی منا رہے ہیں کہ سیکیورٹی کمیٹی کی جانب سے اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی کہ سازش ہو ئی ہے البتہ مداخلت کی بات کی ہے۔

 

 

Advertisement

اور یہ بھی واضح کہا گیا ہے مداخلت کرتے ہوئے جو زبان استعمال کی گئی ہے وہ غیر سفارتی ہے۔
غیر سفارتی زبان کا مطلب ہے مہذبانہ انداز میں نازیبا کلمات ادا کئے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

اور ایسے حالات کسی بھی آزاد ملک کے لئے یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ تمہاری آزادی داؤ پر لگی ہوئی ہے اور تمہاری خوشی سے باچھیں بند نہیں ہورہی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago