وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمتیں منجمند رکھنے کا اعلان۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے اقتدار میں آتے ہی مہنگائی بے قابو ہو گیا۔وزیراعظم نے اقتدار میں آتے ہی آٹا سستا کرنے کا اعلان کیا لیکن چینی اور گھی مہنگی کر دی۔
اس گزشتہ روز بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ عوام کا وزیراعظم سے سوال کہ آپ تو مہنگائی کی روک تھام کے لئے اقتدار میں آئے تھے۔
اس پر اوگرا نے بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ پیٹرول کی قیمتوں پر لیوی ٹیکس عائد کرنے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ 81 روپے تک کا بنتا ہے جس کے بدلے میں اوگرا کی جانب سے صرف 20 روپے اضافے کی تجویز دی گئی۔ جس پر وزیراعظم نے سوچ بچار کے بعد فیصلہ کر نے کا کہا۔
وزیراعظم نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا ۔ اور انھیں قیمتوں کو برقرار رکھا جائے گا۔
وزیراعظم کی جانب سے اس کا اعلامیہ جاری کیا گیا کہ پیٹرول دی گئی سبسڈی جاری رہے گی اور 16 اپریل سے پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کسی بھی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More