نواز لیگ کے کارکنان لندن میں خوش و خواص کھو بیٹھے، عمران خان پر وہ الزام لگائے جس کا ان سے کوئی تعلق ہی نہیں، صحافی نے ایسا سوال پوچھا کہ جواب ہی نا آیا۔

حکومت کے انتقامی کاروائیاں نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

 

 

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصا ف کے اقتدار میں آتے ہی سابقہ حکمرانوں کا احتساب کا عمل شروع ہو گیا اور وہ نیب کی پیشیوں میں مصروف ہو گئے ۔

 

Advertisement

 

حالانکہ آج تک نیب کی جانب سے کسی پر بھی فرد  عائد نہیں کی جا سکی۔ موجودہ حکومت نے عمران خان کے خلاف مل کر تحریک عدم اعتماد کامیاب بنائی اور اقتدار میں آ کر اعلان کیا کہ اب سے کسی بھی حکمران سے انتقام نہیں لیا جائے گا۔

 

Advertisement

 

مسلم لیگ ن کے سابقہ بیانات کی طرح یہ بھی ہوا میں اُڑا دیا گیا اور مسلم لیگ ن کے اراکین نے لندن میں بروز اتوار کو عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

کیونکہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لند ن میں نواز شریف کے بچوں کے گھر باہر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

مسلم لیگ ن کے کارکن زبیر نے میڈیا سے بات کی اور کہا کہ جمائمہ کے گھر کے باہر جا کر ہم انتقامی احتجاج کریں گے کیونکہ عمران خان نے ملک کی معشیت کو ختم کردیا ہے۔

Advertisement

 

 

اس سے بنی گالا کا حساب لیں گے زمان پارک کا حساب لیا جائے ۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان آٹا اور چینی کا چور ہے۔ اوور سیز پاکستانیوں کے پیسو ں کا بھی حساب لیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

صحافی نے سوال پوچھا کہ عمران خان اور جمائمہ میں علیحدگی ہو گئی تو فوار جواب دیا کہ آپ اس علیحدگی میں بیٹھے تھے ؟

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago