اہم خبریں

عدالت نے فورن فنڈنگ کیس کے بارے میں الیکشن کمیشن کو اہم ہدایات جاری کر دی۔

الیکشن کیمشن نے فارن فنڈنگ کیس کے سلسلے میں عدالت سے رجوع کر لیا۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی عدلیہ نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ وہ ملک کے متعلق بہت سنجیدگی سے فیصلے لے گی اور اس ملک کے وقار کو گرنے نہیں دے گی۔

Advertisement

 

 

پاکستان کو بچانے کے لئےدن رات کے فرق کو ختم کر دیا جا ئے گا بلکہ آئندہ تیس دن کے لئے ملک کے بہت سے اہم معاملات کو پس پشت ڈال کر صرف و صرف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر کیا گیا فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کی جائے گی۔

Advertisement

 

 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ انتخابات بہت اہم ہیں اورترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اپریل 2022 کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے گی۔

Advertisement

 

 

اور تیس دن کےاندر اس کا فیصلہ دے دیا جائے گا۔
پاکستان کی عدلیہ نے اتنی ذمہ داری کا مظاہر ہ رواں سال میں دو بار کیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور وہ بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے۔ایسے بہت سے کیس التوا کا شکار ہیں جن میں سے کچھ تو موجودہ حکومت کے وزیراعظم پر عائد کئے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

جن کو حل کرنے یا ان کی سماعت کرنے میں عدلیہ کا کردار نظر نہیں آ رہا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago