اہم خبریں

ایک ہی ہفتہ ہوا ہے موجود حکومت کی نااہلی عروج پر، حماد اظہر نے سب پردے اٹھا دئے

ایک ہی ہفتہ ہوا ہے موجود حکومت کی نااہلی عروج پر۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے  رہنما حماد اظہر نے موجودہ حکومت کو آڑ ے ہاتھوں لے لیا۔ حماد اظہر نے کہا کہ  ابھی اس حکومت کو اقتدار سنبھالے ایک ہی ہفتہ ہوا ہے اور ان کے تین یو ٹرن سامنے آگئے ۔

 

 

Advertisement

ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کے اعلان کرنےباوجود اضافہ نہیں کیا گیا۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان منسوخ کرنے کے بعد  جائزے کا اعلان کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

اور اب ہفتے کے روز بھی کام کیا جائے گا اعلان کیا جا رہا ہے۔  یہ حکومت کم اور سرکس زیاد ہ لگ رہی ہے جہاں کسی کو بھی   سمجھ نہیں آ رہی کیا کرتب دکھانا  ہے ۔

 

Advertisement

 

حماد اظہر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ملک کی موجودہ لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار سابقہ حکومت کو ٹھہرایا جا رہا ہے۔ جو کہ سراسر غلط  بات ہے۔

 

Advertisement

 

اس کی مکمل ذمہ داری اس حکومت پر ہے  کیونکہ ہماری حکومت نے  پچھلے سال رمضان میں    فورسڈ لوڈشیڈنگ نہیں ہونے دی ۔ حالانکہ بجلی کی ترسیل اور پیداواری صلاحیت رواں سال سے بھی کم تھی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago