اہم خبریں

کراچی جلسے کے بعد، عمران اسماعیل کے بڑے دعوے نے حکومت کی نیندیں اڑا دیں۔

عمران خان کی ایک آوا زپر کراچی پہیہ جام ہو سکتا ہے۔ عمران اسماعیل

 

 

Advertisement

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز کراچی کے جلسے نے پشاور جلسے کے بھی ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔

 

Advertisement

 

سابق وزیراعظم کی ایک آواز پر جیسے لوگ باہر آئے ہیں۔ یہ قابل دید ہے آج تک پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکمرا ن کی ایک آواز پر لوگ ایسے نہیں آئے ۔ ہم کراچی کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو انھوں نے سچ کا ساتھ دیا۔

 

Advertisement

 

 

پاکستان کے مستقبل کے لئے قوم کا جاگنا ضروری ہے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ شیخ رشید نے حکومت کے لئے زیادہ لمبا وقت بتا دیا ہے یہ حکومت بس چند دن کی مہمان ہے۔ کراچی پورا کپتا ن کے ساتھ ہے ۔

Advertisement

 

 

اور آپ جب چاہے آزما لیں۔ ہم آدھے گھنٹے میں کراچی میں پہیہ جا م کر سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پہلے بھی ایسا کیا جا چکا ہے ۔ دھرنوں کے دوران بھی ہوا ہے اور اب پھر سے کراچی میں پہیہ جام ہو سکتا ہے۔ ہم اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔

Advertisement

 

 

اور عمران خان نے بھی جھکنے سے انکا ر کیا ہے اسی لئے آج یہ سزا بھگت رہا ہے۔ یہ لڑائی کرسی کی نہیں ہے بلکہ پاکستان کی آزادی کی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago