اہم خبریں

سنجے دت کینسر جیسی موضی بیماری کو ہرانے میں کامیاب ہوگئے، لیکن انہوں نے کیسے اسے شکست دی اور کس اداکار نے ان کا ساتھ دیا، اپنی آپ بیتی بتا دی۔

بھارتی اداکار سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت نے اپنی زندگی کی روداد بیا ن کرتے ہوئے بتایا کہ اگست 2020 میں جب تمام دنیا کورونا جیسی عالمی وبا ء سے جوج رہی تھی اس وقت مجھے اپنے متعلق ایک بیماری کا پتہ چلا ۔

Advertisement

 

 

سنجے دت نے بتایا کہ وہ روزمرہ معمول کے مطابق گھر پر موجود تھے لیکن سانس لینے میں تکلیف محسوس کر رہے تھے۔

Advertisement

 

نہانے کے باوجود جب سانس والا مسئلہ حل نہ ہوا توپھر انھؤں نے اپنے ڈاکٹر سے رجوع کیا جس پر ڈاکٹر نے فوراً ایکسرے کیا تو پتہ چلا کہ پھیپڑے آدھے سے زائد پانی سے بھر چکے ہیں۔

 

Advertisement

 

پہلے پہل ہم اس کو ٹیوبر کلوسس سمجھے لیکن بعد میں تشخیص ہوا کہ یہ کینسر ہے اور اپنے چوتھے اسٹیج پر ہے۔

 

Advertisement

سنجے دت نے بتا یا کہ میرے خاندان کے لئے سب سے بڑا مسئلہ یہ بات مجھے بتانا تھا لیکن میری بہن نے ہمت دکھائی اور مجھے بتایا تو میں نے اپنی آئندہ زندگی کے متعلق سوچنا شروع کیا ،

 

 

Advertisement

میں اپنے بچوں اور بیوی کے لئے بہت رویا ۔ اور پھر ہمت کرکے علاج شروع کروایا ایسے وقت میں ہرتیک روشن کے والد راکیش روشن نے میری بہت مدد کی اور مجھے ڈاکٹر ز کے متعلق معلومات دیں۔

 

 

Advertisement

آج میں کینسر جیسے مرض کو شکست دینے کے قابل ہوا ہوں۔ اور بالکل صحت مند ہوں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago