اہم خبریں

سلیم صافی کو زرداری پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا، شازیہ مری نے سلیم صافی کی واٹ لگا دی

سلیم صافی کے ٹوئٹ پر شازیہ عطا مری کا زبردست جواب۔

 

 

Advertisement

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) پاکستا ن کے نجی چینل کے مشہور اینکرو تجزیہ نگار سلیم صافی نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعے عوام کو باخبر کیا کہ کابینہ کی تشکیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر کی ذمہ داری پیپلز پارٹی کےسابق صدر آصف علی زرداری پر ہے جنہوں نے خود اہم منصب ہتھیانے کے لئے باقی جماعتوں کے مطالبات کو نظر انداز کر دیا ہے ۔

 

Advertisement

 

سلیم صافی کے اس ٹوئٹ کا جواب شازیہ عطاء مری نے خوب دیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ پہلی بات تو میں بہت احترام کے ساتھ کہنا چاہتی ہو ں کہ کابینہ کی تشکیل کی ذمہ داری صرف و صرف وزیراعظم کی ہوتی ہے۔

 

Advertisement

 

اس کا باہر کے افراد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔ لیکن سلیم صافی صاحب آپ کو کابینہ کی تشکیل میں تاخیر کی اتنی تشویش کیوں ہو رہی ہے ؟

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ زرداری صاحب یہ پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ وہ سب سے پہلے اپنی حلیف جماعتوں کی شراکت کے خواہشمند ہیں۔

 

Advertisement

 

اور یہ زرداری صاحب کی سیاسی بصیرت اور مفاہمتی پالیسی کی کامیابی ہے کہ آج اپوزیشن کامیاب ہو کر مضبوطی سے عہدوں پر براجمان ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago